'امریکہ میں الیکشن کو چیلنج کرنے کے حقوق موجود ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت امریکہ میں انتخابی سیاست جس موڑ پر کھڑی ہے وہ امریکی جمہوریت کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ جانتے ہیں نیو جرسی کے علاقے منٹگمری ٹاؤن شپ میں موجود امریکہ کی پہلی مسلمان خاتون میئر ڈاکٹر صدف جعفر اور ٹیکساس کے شہر پیرس کے تین بار منتخب ہونے والے سابق میئر ڈاکٹر ارجمند ہاشمی سے۔