جو بائیڈن کی حکومت سازی کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات کے غیر سرکاری نتائج قبول کرنے سے انکاری ہیں جب کہ جو بائیڈن کی ٹیم حکومت سنبھالنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔