واشنگٹن میں جشن اور مظاہرے
واشنگٹن میں ٹرمپ کے جھنڈے بازار میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔
حلف برداری کی تقریب کے موقع پر کسی ناخوش گوار صورت حال سے بچنے کے لیے دارالحکومت میں 28 ہزار سیکیورٹی اہل کار تعینات کیے گئے ہیں۔
واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرے کے دوران ایک شخص پلے کارڈ جلا رہا ہے۔
منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو متحد اور ایک عظیم ملک بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ورجینیا میں دو سو موٹر سائیکل سواروں پر مشتمل ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
مظاہرے کا ایک منظر
تقریب حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں ایک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹرمپ اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف مظاہرین احتجاج کر رہے ہیں۔
Lebanese demonstrators protest in Beirut to demand better living conditions and the ouster of politicians who have monopolized power and influence for decades.
ٹرمپ کا ایک حامی جھنڈا لہرا رہا ہے۔
حلف برداری کے دن ہلکی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
واشنگٹن میں آنے والوں میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہو گی جو مسٹر ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کریں گے۔
توقع کی جا رہی ہے کہ یہ تقریب دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔
ٹوبی کیتھ لنکن میموریل میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
واشنگٹن میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ۔