پاکستان کے انتخابات اور نتائج پر امریکہ میں ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پہلے خطاب میں خارجہ پالیسی کے اہم معاملات کا ذکر شامل کر کے خطے اور باقی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ عمران خان نے اس خطاب میں امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں توازن کی کمی دور کرنے کا ذکر بھی کیا۔ آئیے دیکھیں۔