صدر ٹرمپ کا معیشت کی بحالی کا دعویٰ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں انتخابات سے قبل ہونے والے رائے عامہ کے کئی جائزوں میں کرونا وائرس اور نسل کی بنیاد پر نا انصافیوں کو دور کرنے جیسے معاملات میں صدر ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پیچھے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن معیشت ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں لوگ صدر ٹرمپ پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں۔