جان کیری کا مشرق وسطیٰ اور ایشیا کا دورہ

امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے ایک ہفتہ کے دورے پر ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ جان کیری بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

جان کیری کی ایک کرد رہنما سے ملاقات۔

امریکی وزیر خارجہ کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات۔

وزیر خارجہ جان کیری گزشتہ ہفتہ کو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انھوں نے افغان قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

جان کیری نے کابل میں صدر اشرف غنی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے اپنے مشترکہ مقاصد پر بات چیت کی ہے۔

جان کیری نے افغانستان میں امریکی افواج کے ہیڈکوارٹرز میں فوجیوں سے ملاقات بھی کی۔

اسکول کے بچوں نے جان کیری اور دیگر عمائدین کو جاپان کے امن پارک پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔

Invitees take cover from the rain as they wait for arrival of Turkish President Tayyip Erdogan during a ceremony at the Presidential Palace in Ankara.

وزیر خارجہ جان کیری نے کسی بھی امریکی وزیر خارجہ کے مقابلے میں سب سے زیادہ سفارتی سفر کیا ہے۔