امریکہ کو شدید برفانی طوفان کا سامنا
ورجینیا کے علاقے آرلنگٹن میں والدین بچوں کو خود اسکول لے کر جا رہے ہیں ساتھ ہی پولیس نے ولسن بولیورڈ کو برف کی وجہ سے بند کر دیا ہے
نیو یارک میں اقوام متحدہ کی عمارت سے لی گئی تصویر میں مشرقی دریا اور مین ہیٹن پر بادل اور دھند چھائی ہوئی ہے۔
واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے سامنے کا ایک منظر۔ امریکی دارالحکومت بھی ان دنوں تیز برفانی ہواوں کی لپیٹ میں ہے
نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک پارک میں برف جمع ہے جب کہ بچے برف پر کھیل رہے ہیں
اس شدید برف باری کو بعض منچلوں نے تفریح کا ذریعہ بنالیا ہے
امریکہ میں برف باری ہونے سے لوگ سیر و تفریح کے لیے چیئر لفٹ کا استعمال کر رہے ہیں
امریکہ میں ہونے والی برف باری کا خوبصورت منظر
امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان کے زیرِ اثر 60 سینٹی میٹر تک برف باری کی توقع کی جا رہی ہے
فلاڈیلفیا کے ایک اسٹور کا ملازم برف میں پھنسی ٹرالیوں کو ترتیب دے رہا ہے