امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

امریکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی بری طرح درہم برہم ہوگیا

مقامی اداروں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے کی تاکید کی ہے

کم و بیش ایک فٹ سے ڈیڑھ فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی

خراب موسم کا یہ سلسلہ میکسیکو میں برسات سے شروع ہوا، جو برف باری میں بدل گیا۔

ریگن نیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی 36 فی صد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

شدید سرد موسم کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے

سڑکوں پر سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے

شدید برفباری اور یخ بستہ ہوائوں کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوئے