دوسرا صدارتی مباحثہ،امریکی اور پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخاب سے قبل دونوں بڑی جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان دوسرا مباحثہ اتوار کو ریاست مِزوری کے شہرسینٹ لوئس میں ہوا۔ محمد عاطف نے سینٹ لوئس میں آباد امریکیوں اور پاکستانیوں سے پوچھا کہ وہ دونوں امیدواروں میں کس کی باتوں پر زیادہ اعتماد کر سکتے ہیں؟۔