ڈونلڈ ٹرمپ کا کلیولینڈ میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب

Your browser doesn’t support HTML5

کلیولینڈ میں ریپبلکن کنونشن سے جمعرات کو دیر گئے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "ہمارا کنونشن ہماری قوم کو درپیش ایک بحرانی لمحے میں منعقد ہوا ہے۔ ہماری پولیس پر حملے، اور ہمارے شہروں میں دہشت گردی ہمارے معمولات زندگی کے لیے خطرہ ہیں۔ ایسا کوئی بھی سیاستدان جو اس خطرے پر گرفت نہیں رکھ سکتا ہمارے ملک کی قیادت کے لیے موزوں نہیں۔"