افیون ملی درد کش ادویات کا بے دریغ استعمال

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں افیون ملی پین کلرز کا بے جا استعمال ایک وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ فنٹانل ہیروئن سے زیادہ طاقتور اور کئی بار زیادہ مہلک ثابت ہوتی ہے۔ چلیں امریکی ریاست نیو ہیمپشائر جہاں اس پین کلر کے نشے سے مرنے والوں کی تعداد ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔