امریکی نائب صدر مائیک پینس کی کارکردگی کیسی رہی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے وائٹ ہاؤس میں اپنے چار سالہ دور میں کئی طوفانوں کا سامنا کیا جن میں صدر ٹرمپ کا مواخذہ، انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات اور کابینہ میں ہونے والی کئی تبدیلیاں شامل ہیں۔ ان کی کارکردگی کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔