واشنگٹن: پناہ گزین اور تارکین وطن کی حمایت میں ریلی

مظاہرین پلے کارڈز اٹھائے سراپا احتجاج ہیں۔

سات مسلم اکثریتی ملکوں پر عارضی سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامی حکم کے خلاف یہ ریلی نکالی گئی۔

کیپٹل یل کی عمارت کے باہر بھی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

واشنگٹن ریلی میں شرکا کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

احتجاجی ریلی کے دوران سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے۔

واشنگٹن میں مظاہرین نے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔

 مظاہرین نعرے بازی کر رہے ہیں۔