تعمیرات میں بھی روبوٹس قدم رکھ چکے ہیں
Your browser doesn’t support HTML5
تعمیرات ایک ایسا شعبہ ہے جس میں بہت بڑی تعداد میں افرادی قوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس شعبے میں اب روبوٹس بھی قدم رکھ چکے ہیں۔ اس سے نہ صرف کم وقت میں زیادہ کام ہو رہا ہے بلکہ پہلے سے زیادہ محفوظ طریقوں سے بھی۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔