عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو نے کے بعد تقریر

Your browser doesn’t support HTML5

تحریک انصاف کے عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔ اپنے انتخاب کے بعد اُنہوں نے پنجاب اسمبلی میں تقریر کے دوران اپنے آئیندہ لائحہ عمل کی وضاحت کی۔