سلطنتِ عثمانیہ کا ویکسین کی ایجاد سے کیا تعلق ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ جانتے ہیں کہ ویکسین کی ایجاد کا سہرا ترکی کی سلطنتِ عثمانیہ کے سر ہے؟ ویکسین ایجاد کس طرح ہوئی اور سلطنتِ عثمانیہ کا اس میں کتنا کردار ہے؟ سنیے اس آڈیو اسٹوری میں۔