امریکہ میں ویکسین پاسپورٹ متنازع کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے کچھ ممالک نے کرونا ویکسین لگوانے والوں کو 'ویکسین پاسپورٹ' کے نام سے دستاویز جاری کی ہے تاکہ ان کا سفر مختلف سرگرمیوں کے لیے محفوظ ثابت ہو۔ لیکن بائیڈن انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں ایسا کوئی نظام رائج نہیں کیا جائے گا۔ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔