ویو 360 | پاکستان میں مہنگائی؛ غریبوں کو مفت بجلی دینا ہوگی، تجزیہ کار| جمعہ، 25 نومبر 2022 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں اب بجلی بھی عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر؛ پیرس سے بذریعہ روڈ پاکستان آنے والے ایک مسافر کی کہانی اور ایک افریقی ملک میں سونے کی تلاش کا بڑھتا ہوا رجحان۔ و ی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے