View 360 - پیر 21 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ آج افغانستان سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ واشنگٹن میں کن تجاویز کو حمایت حاصل ہے ؟ بارسلونا حملے ۔۔۔ تحقیقات کا دائرہ وسیع، امریکہ میں سورج گرہن، لوگوں کی دلچسپی عروج پر اور میڈ ان پاکستان میں ملاقات بین القوامی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ عمران قریشی سے۔