View 360 - جمعہ 27 دسمبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو تھری سکسٹی میں: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مزاکرات کا ایک سال بلا نتیجہ۔ خونریزی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کے لئے نئے سال میں نیا کیا ہوگا؟ اسلام آباد میں زلزلوں کے خطرے کے باوجود اتنظامیہ اونچی عمارتوں کے حق میں کیوں ہے اور 2019 میں انسان نے خلا میں کون سی نئی منزلیں طے کیں۔