View 360 – منگل 19 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کی پالیسی کے اعلان کا جائزہ، بھارتی وزیر اعظم مودی کی جماعت کو لگا انتخابی جھٹکا۔ اس کے علاوہ، ہائی سکول کے طلبہ کو نرسنگ کے شعبے سے متعارف کرانے کا ایک امریکی پروگرام اور کرسمس کی سجاوٹ کے کچھ حیران کن شاہکار۔ #View360