View 360 - منگل 4 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکی اراکین کانگرس کا دورہ پاکستان کیا ٹرمپ انتظامیہ کی رائے متاثر کرے گا؟ امریکہ کے یوم آزادی ک موقع پر واشنگٹن سے خصوصی رپورٹس۔ اور کلاس روم میں بچوں کو مار نہیں۔ پیار سے ڈسپلین کرنے والا ایک پروگرام۔