View 360 - بدھ 5 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے پروگرام میں صدر ٹرمپ کا پولینڈ کا دورہ اور قطر تنازعے کی تازہ ترین صورتحال۔ امریکہ میں جرائم میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کاروائیاں تیز اور خلائی تحقیق کے لیے NASA کا نجی کمپنیوں پر بڑھتا انحصار۔ اور لاہورکے شاہی قلعہ کی مصور دیوار کے رنگ۔