View 360 - منگل 6 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، لندن حملے، مقامی اور بین القوامی سیاسی رد عمل۔ کیا نصاب میں تبدیلی پاکستان میں نوجوانوں کو انتہا پسندی سے دور رکھ سکتی ہے؟ اور امریکہ میں کالج سے گریجیویٹ کرنے والے طالب علموں کے خواب اور امیدیں۔