View 360 - بدھ 7 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، خلیجی ممالک کے درمیان تعلقات کا مستقبل کیسا ہو گا؟ امریکہ میں توانائی کا بدلتا ہوا شعبہ، ایک گاڑی جو اڑ کر کہیں بھی پہنچ سکتی ہے اور سورج کی حرارت سے پکایا جانے والا سولر چکن۔