View 360 - منگل 13 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، مشرق وسطی کی سیاسی شطرنج کون کس کو دے گا مات۔ امریکی طلبا ملک کے نظام تعلیم سے کیوں ہیں نا خوش؟ اور زعفران کے پودے سے امن کے فروغ کی کوششیں۔