View 360 - جمعرات 22 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، شمالی کوریا تنازعہ، چین اپنا کردار ادا کرے، امریکہ کا مطالبہ۔ ملاقات ایک مسلم امریکن کھلاڑی سے جو دین اور دنیا ساتھ لے کر چل رہا ہے۔ اور دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں نوجوان موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں۔