View 360 - منگل 27 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ دور میں امریکہ بھارت تعلقات کا مستقبل، صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا حکم نامہ جزوی طور پر بحال۔ پاک افغان تجارت میں رکاوٹیں اور چھوٹے کاروبار اور لاس اینجیلس کے بے گھر افراد کی مدد میں امریکی مسلمان آگے آگے۔