View 360 - بدھ 28 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں قطر بائیکاٹ، کیا امریکہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر لا سکتا ہے؟ ملاقات ایک باہمت خاتون سے جو خود انحصاری کی راہ پر منفرد طریقے سے گامزن ہیں۔ اور ٹیک سیگمنٹ میں، ٹیٹوز جو کرتے ہیں باتیں۔