View 360 - جمعرات 29 جون کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں، کیا افغانستان کے لیے امریکی پالیسی نئے دور میں داخل ہونے والی ہے؟ بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کی پیشنگوئی کرتی ایک دستاویزی فلم اور امریکہ آنے والی ایک پناہ گزین کی کامیابی کی کہانی۔