View 360 - بدھ 17 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، جنرل فلن کے خلاف تحقیقات اور جیمز کومی کی برطرفی میں کیا مشترک ہے؟ صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اورمسلم دنیا سے تعلقات کا مستقبل۔ ملاقات ایک پاکستانی امریکن ٹیک گرو سے۔ اور کہانی کامی سڈ کی، جو پاکستان میں ماڈلنگ کا چہرہ بدل رہے ہیں۔