View 360 - منگل 23 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ مشرق وسطی، کچھ نیا ہو پائے گا؟ خبر اصلی ہے یا نقلی، پتہ کیسے لگایا جائے؟ اور سیلیکون ویلی کا ایک سکول جہاں تعلیم دی جاتی ہے، ذرا ہٹ کے۔