View 360 - بدھ 24 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں مانچسٹر حملے کے بعد یورپ اور امریکہ میں سافٹ ٹارگٹس کی حفاظت پر سوالات۔ ایک مسلمان امریکی کانگریس مین صدر ٹرمپ کے اقدامات کو کیسے دیکھ رہا ہے؟ اور حفاظتی ٹوپی جو رکھے آپ کو باخبر بھی۔