View 360 - جمعہ 26 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، صدر ٹرمپ کا پہلا جی سیون اجلاس، اور واشنگٹن میں سیاسی سرگرمیوں کا راونڈ اپ۔ امریکہ میں سیاسی اختلافات کے باوجود لوگوں کو قریب لانے کی ایک کوشش۔ اور ہالی و ڈ کی بڑی بڑی فلمیں جن کا شدت سے کیا جا رہا ہے انتظار۔