View 360 بدھ 3 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے پروگرام میں، آزادی صحافت پاکستان، امریکہ اور دیگر ممالک میں صورتحال کیا ہے؟ کہانی بلوچستان میں ہزارگی زبان کے ٹی وی چینل کی اور واشنگٹن میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں، فلمیں دنیا بھر کی۔