View 360 - پیر 25 دسمبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں، مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے اہل خانہ کی پاکستان میں ملاقات کو بھارت میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ کیا صدر ٹرمپ نے امریکی خارجہ پالیسی کے تسلسل کو توڑا ہے؟کراچی کا ایک منفرد جم۔کرسمس پر سینٹا شارکس کے ساتھ۔ اور سال کے اختتام کے ساتھ کچھ اہم موضوعات کا جائزہ۔