ویو 360 | امرناتھ یاترا: ٹورازم کو اتنی توسیع نہ دی جائے کہ ماحول تباہ ہو جائے۔ ماہرین | پیر، 11جولائی 2022 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں قربانی کی عید پر ایک خاتون منڈی میں خود جانور فروخت کرنے کے تجربے کے بارے میں کیا کہتی ہیں؛ آپ کو ملوائیں گے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک نظریاتی کارکن سے، جانیں گے ان کے لیے جماعت کے نظریات اور منشور اتنا اہم کیوں ہے اور بھار ت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کی مدت میں اضافے کو ماہرین ماحول کے لیے خطرہ کیوں سمجھ رہے ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW \CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ