ویو 360 | ایف اے ٹی ایف: اب پاکستان کو کیا کرنا ہو گا؟ | پیر ، 20 جون 2022 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: ایف اے ٹی ایف، اب پاکستان کو مستقبل میں کیا کرنا ہو گا ؟؛ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے سے کئى افغان شہری دوسری بار اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان میں پناہ لینے پر مجبور اور بائیو ویئر ایبل ڈیوائسز آپ کی صحت اور زندگی کو بہتر بنانے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ