کیا آپ واقعی ماں سے پیار کرتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماں ایک عظیم ہستی ہے جس سے محبت کا اظہار تو کیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ہر ایک لاکھ میں سے اوسطاً 169 مائیں بچہ جنم دینے کے دوران موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ تو پھر ماں سے محبت کے اظہار کا مطلب کیا ہے؟