ویو 360 | لانگ مارچ میں فائرنگ، عمران خان زخمی | جمعرات، 3 نومبر 2022 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے؛ عمران خان لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے زخمی؛ امریکی وسط مدتی انتخابات، کیا مسلمان سیاست میں اپنی نمائندگی سے خوش ہیں اور افغانستان میں پولیو سے معذور ہونے والے ایک بچے کے خاندان کی کہانی۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے