ویو 360 | منگل، 3 اکتوبر2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی کن پالیسیز کو بنیادی انسانی حقوق کے لیے نقصان دہ سمجھتی ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے