View 360- بدھ، 26 اپریل کا شو

Your browser doesn’t support HTML5

ملاقات واشنگٹن میں پاکستانی ایمبیسیڈر اعزاز چوہدری سے، کہانی شامی پناہ گزینوں کی آواز بننے والے ایک شامی صحافی کی اور ایک پاکستانی خاتون گیمنگ کی دنیا میں کیسے اپنا نام بنا رہی ہیں۔