View 360 - جمعرات 3 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ کی طرف سے امریکہ میں قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی کے بل کی حمایت۔ داعش سے آزاد کرائے جانے والے علاقوں کی تعمیر نو پرعالمی تشویش۔۔ کمزور بینائی کو شکست دینے والی ایک نئی ٹیکنالوجی اور ملاقات اپنے فن کا لوہا منواتے کراچی کے ایک 17 سالہ اسکیچ آرٹسٹ سے