View 360 - پیر 07 اگست کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں چین کی شمالی کوریا پر پابندیوں کے لئے پہلی بار حمائیت۔ شمالی کوریا کی جوابی دھمکی شام کی خانہ جنگی میں بہادری کی داستان سناتی ایک ڈاکیومنٹری، امریکہ میں چرچ اور اور فنون لطیفہ کا منفرد تعلق اور ملاقات ایک پاکستانی پروفیسرسے جس نے بینائی سے محرومی کو رکاوٹ نا بننے دیا