View 360-منگل 08 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، مذاکرات کے لیے شمالی کوریا پہلے بیلاسٹک میزائیل تجربات بند کرے۔۔امریکہ کا واضح پیغام پاکستان میں کم عمری کی شادیاں ،مسائل اور عوامل کیا ہیں؟ کچھ امریکی طلبا ریٹائرڈ ہومز میں وقت کیوں گزار رہے ہیں؟اور زندگی کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے یادگار بنانے والا کام۔