View 360 - منگل 15 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ میں نسل پرستی کا کھلا مظاہرہ معاشرے کو کس سمت میں لے جا رہا ہے؟ دنیا کے مختلف ملکوں میں عدم برداشت میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں طالبات کی تعداد بڑھانا مشکل کیوں؟ اور ملاقات لاہور کے کچھ نوجوانوں سے جو بے سہارا جانوروں کی مدد کر رہے ہیں۔