View 360-منگل 22 اگست کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں امریکہ کی افغانستان پالیسی مقاصد واضح لیکن حصول کس حد تک ممکن ؟
لیں گے امریکہ اور پاکستان سے ردعمل ۔ اور شارلٹس ول میں نسل پرستی کا کھلم کھلا اظہار ، وہاں بسنے والے پاکستانی کیا سوچ رہے ہیں