View 360 - جمعہ 25 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ انتظامیہ کی افغان پالیسی پر روس اور پاکستان جیسے سٹیک ہولڈرز سے اختلاف رائے افغانستان میں مزید مشکلات کھڑی کر سکتا ؟ شدت پسندی کی روک تھام کے لیے مصر کی جامعہ الاظہر کیا کر رہی ہے ؟ ملاقات کراچی کے ایک ماہر تھری ڈی آرٹسٹ سے اور ہالی وڈ ہائی لائٹس ۔۔