View 360 - جمعرات 31 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلے پر امریکہ اور پاکستان سے ردعمل۔ افغانستان میں امریکی افواج کی نئی گنتی۔ ہیوسٹن میں سیلاب، ایک پاکستانی خاندان سے بات چیت اور کیا مستقبل کی اینٹی بایوٹکس ادویات مٹی سے مل سکتی ہیں۔