View 360 - منگل 11 جولائی کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں عراقی شہر موصل داعش سے آزاد ۔۔ تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟ ملاقات پہلی افغان امریکن خاتون پائلٹ سے جو نکلی ہیں امن کے مشن پر ۔ روبوٹ جو بیمار بچوں کی جگہ جا سکتا ہے سکول۔ اورزندگی دینے والا دریا جو خود خطرے میں ہے۔۔